Advertisement

چیمپئنز ٹرافی: تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہ پہر 2:00 بجے شروع ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 19 hours ago پر Feb 21st 2025, 2:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیمپئنز ٹرافی: تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہ پہر 2:00 بجے شروع ہوگا۔

افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو ہم بھی بولنگ کرتے۔ ہم نے شارجہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف معیاری کرکٹ کھیلی، ہمارے پاس بہترین اسپنرز موجود ہیں۔ ہم جلدی وکٹیں لیکر اچھی شروعات کریں گے اور کوشش ہوگی کہ جنوبی افریقا کو کم اسکور تک محدود رکھیں۔

جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باوُوما نے کہا کہ وکٹ عام طور پر پاکستان میں جیسی ہوتی ہے اس سے مختلف لگ رہی ہے۔ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ یہ کیسا برتاؤ کرے گی۔ ہمیں وکٹ کا جائزہ لینا ہوگا، امید ہے کہ اچھا اسکور بورڈ پر لگا سکیں گے۔ ہمیں اپنی بولنگ پر مکمل اعتماد ہے، ہماری مستقل مزاجی ہماری طاقت رہی ہے۔ ہم صرف ایک اسپنر کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

افغانستان کا اسکواڈ میں  رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، صدیق اللہ اتل، رحمت شاہ، حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، عظمت اللہ عمرزئی، گلبدین نائب، محمد نبی، راشد خان، نور احمد، فضل حق فاروقی شامل ہیں۔

جنوبی افریقہ کا اسکواڈ میں ریان ریکیلٹن، ٹونی ڈی زورزی، ٹمبا باوُوما (کپتان)، راسی وان ڈیر ڈوسن، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ویان ملڈر، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا، لنگی نگیڈی شامل ہیں۔

Advertisement
چیمپئنز ٹرافی : جنوبی افریقا نے افغانستان ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی

چیمپئنز ٹرافی : جنوبی افریقا نے افغانستان ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
کے پی حکومت نے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی

کے پی حکومت نے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی

  • 13 گھنٹے قبل
طالبان حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار

طالبان حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار

  • 12 گھنٹے قبل
مولانا فضل الرحمان کے تین مطالبات نہ ماننے سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی حقیقت

مولانا فضل الرحمان کے تین مطالبات نہ ماننے سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی حقیقت

  • 12 گھنٹے قبل
چیئرمین اوگراکی مدت ملازمت میں توسیع

چیئرمین اوگراکی مدت ملازمت میں توسیع

  • 11 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کی تیاریاں شروع

  • 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

  • 8 گھنٹے قبل
 صوبائی کابینہ نےارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری دے دی

 صوبائی کابینہ نےارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری دے دی

  • 14 گھنٹے قبل
پی آئی اے نے برطانوی پروازوں کیلئے تیاریاں شروع کر دی

پی آئی اے نے برطانوی پروازوں کیلئے تیاریاں شروع کر دی

  • 13 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی جانب سے اس سال بیس ارب روپے مالیت کا رمضان پیکیج تیار

وفاقی حکومت کی جانب سے اس سال بیس ارب روپے مالیت کا رمضان پیکیج تیار

  • 11 گھنٹے قبل
کراچی میں  طویل رعصہ  رہنا ایک مشکل تجربہ  رہا ، صبا قمر

کراچی میں طویل رعصہ رہنا ایک مشکل تجربہ رہا ، صبا قمر

  • 8 گھنٹے قبل
غزہ کی تعمیر نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ، رپورٹ جاری

غزہ کی تعمیر نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ، رپورٹ جاری

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement