پہلے میچ میں پاکستان نیوزی لینڈ سے ہار گیا تھا،کل میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔


آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا اہم میچ کل پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔
خیال رہے کہ پہلے میچ میں پاکستان نیوزی لینڈ سے ہار گیا تھا،کل میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔
دوسری جانب موسم کی صورتحال بتانے والی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ کل بروز اتوار بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،کچھ روز قبل متحدہ عرب امارات میں جبل جیس اور راس الخیمہ میں تیز بارش ہوئی تھی اور ژالہ باری بھی ہوئی تھی،اس اہم مقابلے کے لئے ریزرو ڈے نہیں رکھا گیا ہے۔
بھارت کے بعد پاکستان کا صرف بنگلہ دیش کے ساتھ گروپ میچ ہے، پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر بھی اس وقت اپنے گروپ میں سب سے آخر میں موجود ہے۔
واضح رہے کہ یہ میچ پاکستانی ٹیم کے لئے جیتنا ضروری ہے، شکست کی صورت میں اگلے مرحلے میں پہنچنا مشکل ہو سکتا ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 39 minutes ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago






