کاسٹ کا کہنا تھا کہ اپنے کام سے کوشش کی ہے کہ روٹھے مداحوں کو واپس سینما گھروں میں لا سکیں۔

لالی وڈ کی نئی فلم لمبی جدائی کا ٹیزر اور ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ کاسٹ کا کہنا تھا کہ عید پر متعدد فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں انڈسٹری کے لیے خوش آئند بات ہے .
لاہور کے مقامی ہوٹل میں نئی فلم لمبی جدائی کے ٹریلر ریلیز کی تقریب منعقد ہوئی،، فلم کاسٹ سے اداکارہ فضا مرزا، علی نواز، اظہر رنگیلا نے شرکت کی۔ نامور ہدایت کار سید نور، ناصر ادیب اور لیجنڈ اداکار غلام محی الدین فلم کی سپورٹ کے لیے پہنچے۔
کاسٹ کا کہنا تھا کہ اپنے کام سے کوشش کی ہے کہ روٹھے مداحوں کو واپس سینما گھروں میں لا سکیں۔
ہدایتکار سید نور نے کہا کہ فلم کی کہانی بہترین ہے میری تین فلمیں بھی اسی سال ریلیز ہوں گی۔ انڈسٹری بہتری کی طرف گامزن ہے۔
فلم لمبی جدائی میں بابرعلی مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ فلم عید الفطر پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی
- 4 گھنٹے قبل
ماڈل و اداکار سمیع خان کی جانب سے شوبز سے وابستہ افراد کےلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- 5 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف وفد کا کوئی تحریری شیڈول جاری نا کرنےکا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

امیر جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم کا شکریہ
- 5 گھنٹے قبل

کیا آپ نے آئین پڑھا ہے ؟ عظمیٰ بخاری کے بیان پر افسوس ہے ، شرجیل میمن
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف پروگرام حقیقت میں پاکستان کا پروگرام ہے، وزیر خزانہ
- 5 گھنٹے قبل

صدر نے کینال کی دستاویزات کی منظوری دی تھی ، سندھ میں کی جانیوالی سیاست تکلیف دہ ہے، عظمیٰ بخاری
- 7 گھنٹے قبل

پی این ایس اصلت کی بحری قزاقی کے خلاف کاونٹر پائریسی پیٹرولنگ
- 4 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کے دور حکومت میں بننے والا اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم ابھی بھی قائم ہے ، مولانا فضل الرحمن
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں نئے سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل