لاہور: پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 146 نئے کیسزرپوٹ ہوئے، ٹوٹل کیسز کی تعداد 346,728 ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں2 اموات سمیت صوبہ بھر میں کل5 اموات ہوئیں . صوبے بھر میں اب تک 10772 اموات ہوچکی ہیں جبکہ صوبہ بھر میں 327,753 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوئےہیں اس وقت صوبے میں 2038ایکٹیو کیسز ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17,406 ٹیسٹ کئے گئے،اب تک صوبے بھر میں مجموعی طور پر 5،708,442 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں70، راولپنڈی میں 38,ملتان میں6،گجرانوالہ میں 4، سیالکوٹ میں 4، رحیم یار خان میں 3اور سرگودھا میں3کیسیز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فیصل آباد میں 2، میانوالی میں 2، بہاولنگر میں 1، بہاولپور میں1،چکوال میں1،گجرات میں1 اور حافظ آباد میں 1مثبت کیسیز رپورٹ ہوئے ہیں۔
جبکہ خانیوال، خوشاب ،منڈی بہاوالدین، مظفرگڑھ، ناروال اور شیخوپورہ میں ایک ایک مثبت کیس رپورٹ ہوا۔
گزشتہ روز صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کرونا کی مجموعی مثبت شرح 0.8 فیصد رہی.
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مثبت شرح 1.6،فیصل آباد میں 0.2، ملتان میں 0.8اور سرگودھا میں0.4 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 8 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 11 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 10 گھنٹے قبل






