جبکہ غزہ کی تعمیر نو کے دوسرے مرحلے میں ڈھائی سال میں 2 لاکھ رہائشی یونٹس اور غزہ ایئر پورٹ کی تعمیر ہوگی


قاہرہ:مصر نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے کا پانچ سالہ منصوبہ تیار کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی تعمیر نو کے لیےمصر کا پیش کرد ہ منصوبہ 2 مراحل پر مشتمل ہے اور اس کی کل لاگت 53 ارب ڈالر ہوگی۔
منصوبے کے پہلے مرحلے میں ملبہ ہٹانے اور عارضی رہائش گاہوں کا بندوبست کرنے میں 6 ماہ لگیں گے،عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے کی کا خرچ 20 ارب ڈالر ہوگا۔
جبکہ غزہ کی تعمیر نو کے دوسرے مرحلے میں ڈھائی سال میں 2 لاکھ رہائشی یونٹس اور غزہ ایئر پورٹ کی تعمیر ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق دوسرے مرحلے میں 30 ارب ڈالر خرچ ہوں گے، مصری منصوبے کے تحت غزہ کی مکمل تعمیر نو 5 سال میں مکمل ہو جائے گی۔
تاہم دوسری حماس نے اس منصوبے پر ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ بھی غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر چکے ہیں جس کے مطابق غزہ کی تعمیرکے لیے رہائشیوںکو سعودی عرب یا کسی دوسرے عرب ملک میں بسانے کاارادہ ظاہرکیا گیا تھام تاہم حماس سمیت دوسرے عرب ممالک نے ٹرمپ کے اس منصوبے کو یکطرفہ منصوبہ کہتے ہوئے رد کر دیا۔

حوثیوں نے چیف آف اسٹاف الغماری کی شہادت کی تصدیق کر دی
- 11 hours ago

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 16 hours ago

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت
- 15 hours ago

ہڑتال کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، آئی جی پنجاب
- 13 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 2 days ago

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 16 hours ago

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال
- 15 hours ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

بھارت کی پشت پناہی پر افغان طالبان نے حملہ کیا، جواب دینا مجبوری بن گیا ، وزیر اعظم
- 14 hours ago

انڈونیشیا چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدے گا، وزیر دفاع کی تصدیق
- 11 hours ago

کابینہ کا وزیراعظم کو غزہ معاہدے میں کردار پر خراجِ تحسین
- 11 hours ago

ٹی ایل پی سے مذاکرات آخری لمحے تک جاری رہے، ہر بار شرائط بدلتی رہیں: محسن نقوی
- 11 hours ago