وزیراعظم فوری طور پرصوبے میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیں،خط

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 5th 2025, 12:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور:صوبے میں رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔
گورنر کی جانب سےشہبازشریف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ خیبرپختونخوا وافر مقدار میں بجلی اور قدرتی گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہے،ہمارے وسائل سے پیدا بجلی اور گیس سے ہمارے صوبے کو محروم رکھا جارہا ہے۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ماہ رمضان میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے ،آپ کی جانب سے بجلی اور گیس کی عدم لوڈ شیڈنگ کے اعلان پر عمل نہیں کیا جارہا،سحری ، افطاری اور عبادات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ سے شہری اذیت سے دوچار ہیں ،
وزیراعظم فوری طور پرصوبے میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیں۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





