ڈرگ کنٹرول ٹیم نے ڈیرہ غازی خان میں سرور والی رورل ہیلتھ سینٹر پر چھاپہ ما ر کر ایک ارب 70 کروڑ روپے مالیت کی چوری شدہ سرکاری ادوایات برآمد کرلیں


محکمہ صحت پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتےہوئے ایک ارب 70 کروڑ روپے مالیت کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد کرلیں۔
ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے مطابق ڈرگ کنٹرول ٹیم نے ڈیرہ غازی خان میں سرور والی رورل ہیلتھ سینٹر پر چھاپہ ما ر کر چوری شدہ سرکاری ادوایات برآمد کرلیں۔
ترجمان نے بتایا کہ ادویات کی چوری میں ملوث تینوں اسٹورکیپرز کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔
ادھر وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ سرکاری ادویات کی چوری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ کا وژن بڑا واضح ہے کہ سرکاری ادویات پرغریب عوام کا حق ہے ، کسی کو ان کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں جب کہ ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر عوامی حمایت کم ترین سطح پر آگئی
- 2 گھنٹے قبل

حکومت کاپہلا سسٹین ایبل انویسٹمنٹ ایسٹیس بیکڈ سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

نجی ٹور آپریٹرز کے تحت حج کے خواہش مند 67 ہزار افراد کا معاملہ لٹک گیا
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان میں آج سے ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات3 ہفتوں کیلئے ملتوی
- 2 گھنٹے قبل

بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی
- 11 گھنٹے قبل

پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب روپے کے جامع پیکج کی منظوری
- 12 گھنٹے قبل
1732520697-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی
- 11 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیر منصوبہ بندی
- 12 گھنٹے قبل

جامشورو میں مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل