Advertisement

مردان: فریقین کے درمیان فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

پولیس نے واقعے کے بعد شواہد اکٹھے کرکے اور لوگوں کے بیانات لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Mar 8th 2025, 8:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مردان: فریقین کے درمیان فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مردان:صوبہ خبیر پختونخوا کے ضلع مرادان میں فریقین کے درمیان فائرنگ کے واقعے می  3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ  سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی۔ اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے طورو اسپتال منتقل کیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے میں 2 زخمی بچوں کو لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں ایک فریق کے 3 بھائی جب کہ دوسرے فریق کا ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔
پولیس نے واقعے کے بعد شواہد اکٹھے کرکے اور لوگوں کے بیانات لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Advertisement
لاہور  سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں  زلزلے کے جھٹکے

  • 18 منٹ قبل
صہیونی فورسز کا  غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 95 فلسطینی شہید

  • 3 گھنٹے قبل
یو اے ای نے بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

  • 2 گھنٹے قبل
سندھ سرکار نے کورونا وباء  کے دوران عارضی طور پر بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز کو فارغ کر دیا

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ،انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

  • ایک گھنٹہ قبل
لکی مروت  میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید

  • 3 گھنٹے قبل
ایس آئی ایف سی کے قیام کا دوسرا سال،  صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں

  • 13 منٹ قبل
امریکا نے شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھالیں

امریکا نے شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھالیں

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہورایئرپورٹ پر قائم