قومی کرکٹ ٹیم 12 مارچ کی صبح نیوزی لینڈ روانہ ہوگی ،پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ میں 5ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 3ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی۔

شائع شدہ 13 hours ago پر Mar 11th 2025, 10:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق کرکٹر محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوگئے ،انہیں پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے بیٹی کی خاطر نیوزی لینڈ نہ جانے کا فیصلہ کیا ،سابق کرکٹرنے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا۔
قومی کرکٹ ٹیم 12 مارچ کی صبح نیوزی لینڈ روانہ ہوگی ،پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ میں 5ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 3ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف کے متبادل کے طور پر کسی کی تقرری نہیں کی جائے گی ۔

پاکستان اور چین کا 14 ویں جے سی سی اجلاس کے جولائی میں انعقاد پر اتفاق
- 9 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
- 9 گھنٹے قبل

ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ
- 2 گھنٹے قبل

امریکا کے ساتھ مذاکرات ، یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق
- 16 منٹ قبل

پنجاب حکومت کا ایجوکیشن کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ اور ایران کی پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
- 2 گھنٹے قبل

معروف اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
- 9 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
- 2 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس میں دہشت گرد لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، سکیورٹی ذرائع
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے پر بھارت میں جشن کا سماں
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کی یو اے ای کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ
- 19 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات