Advertisement

کینیڈا کا جوابی وار، امریکا پر ٹیرف کا عائد کرنے کا اعلان

چند ہفتے قبل امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف نافذ کیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 hours ago پر Mar 12th 2025, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کینیڈا کا جوابی وار، امریکا پر ٹیرف کا عائد کرنے کا اعلان

اوٹاوا: امریکا کی جانب سے ٹیرف لگائے پر ردعمل دیتے ہوئے کینیڈا نےبھی جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مصنوعات پر 29 ارب کینیڈین ڈالر سے زائد ٹیکس عائد کیا جائےگاجوکہ امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف کے بدلے عائد کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ چند ہفتے قبل امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف نافذ کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کی مصنوعات پراضافی 10 فیصد ڈیوٹی بھی عائد کی جائے گیا، نئے ٹیرف 10 فیصد ڈیوٹی کے علاوہ ہوں گے جو 4 فروری کولگائی گئی تھی۔
انہوں نےمزید کہا کہ امریکا نے ان ممالک سے مہلک منشیات فینٹنل کی آمدکے باعث ٹیرف عائد کیا، چین کی مصنوعات پرامریکا کا مجموعی ٹیرف 20فیصد ہوجائے گا۔

Advertisement
جعفر ایکسپریس   حملہ :  آپریشن مکمل ، 190 یرغمالی بازیاب، موقع پر موجود تمام دہشتگرد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کارروائی ،لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر منصوبی بندی کا ’’اڑان پاکستان‘‘اور نوجوانوں کے کردار پر خطاب

وزیر اعلی پنجاب نے بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

  • 8 منٹ قبل
عدالت کی جانب سے مرکز انصاف ہاؤس کو 24 مارچ تک خالی کرانے سے روک دیا گیا

عدالت کی جانب سے مرکز انصاف ہاؤس کو 24 مارچ تک خالی کرانے سے روک دیا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
جو ریاست کو توڑنے کی بات کرے گا، بندوق اٹھائے گا ریاست اس کا قلع قمع کرے گی،سرفراز بگٹی

جو ریاست کو توڑنے کی بات کرے گا، بندوق اٹھائے گا ریاست اس کا قلع قمع کرے گی،سرفراز بگٹی

  • 2 گھنٹے قبل
جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل،21 افراد شہید، تمام دہشتگرد ہلاک

  • 12 منٹ قبل
پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ اورگداگری ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ اورگداگری ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور

  • 2 گھنٹے قبل
بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی ضمانت منظور

چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی  : چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام

  • 9 منٹ قبل
پاکستانی کھلاڑی وحید نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ سرو کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا

  • ایک گھنٹہ قبل
الحمر ا   آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والا پنجابی کلچر میلہ ملتوی