Advertisement
تفریح

الحمر ا آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والا پنجابی کلچر میلہ ملتوی

بلوچستان  کے ضلع جعفر آباد میں ٹرین سانحہ اور احترام رمضان کے پیش نظر فیسٹول ملتوی کیا گیا،اب پنجابی کلچر فیسٹیول 14 اپریل کو منعقد کیا جائے گا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 13th 2025, 12:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الحمر ا   آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والا پنجابی کلچر میلہ ملتوی

الحمرا ٓرٹس کونسل لاہور میں ہونے والا پنجابی کلچر میلہ ملتوی کر دیا گیا، وزیر اطلاعات پنجاب و ثقاقت عظمیٰ بخاری  نے ایک پیغام میں کہا کہ ملکی حالات کے پیش نظر فیسٹیول کو ملتوی کیا جا رہا ہے ۔ 

بلوچستان  کے ضلع جعفر آباد میں ٹرین سانحہ اور احترام رمضان کے پیش نظر فیسٹول ملتوی کیا گیا،اب پنجابی کلچر فیسٹیول 14 اپریل کو منعقد کیا جائے گا ۔ 

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ دعا ہے جعفر آباد میں ٹرین میں محصور افراد بخریت اپنے گھروں کو  پہنچیں،،پوری قوم نے ان کیلئے دعا کی ہے،، اگلے ماہ یعنی  چودہ اپریل کو پنجاب کلچر ڈے بھرپور دھوم دھام اور شایان شان طریقے سے منایا جائے گا ۔ 

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب