پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور پاکستان کے قومی دن کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی

تہران:ایران میں پاکستان کےسفیر مدثر ٹیپو نے کہا کہ ہے اس دفعہ دارالحکومت تہران میںبھی یوم پاکستا ن منایا جائےگا۔
اس حوالے سے سفیر مدثر ٹیپو نے پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے برج آزادی (آزادی ٹاور) تہران میں ویڈیو میپنگ کا مشاہدہ کیا،
تقریب کا اہتمام 23 مارچ 2025 کی مناسبت سے کیا گیا۔
اس موقع پر پاکستان اور ایران کے جھنڈے آویزاں کیے گئے اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے جس کے بعد پاکستان کی وفاقی اکائیوں کی نمائندگی کرنے والی روایتی موسیقی اور پاکستان کے مناظر کی نمائش کی گئی۔
رنگا رنگ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد، طلباء اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور پاکستان کے قومی دن کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی،انہوں نے اس دن کو منانے کی سہولت فراہم کرنے پر حکومت ایران اور تقریب میں شامل ہونے پر شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 5 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل





