کلوزسرکٹ فوٹیج کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی

شائع شدہ 9 months ago پر Mar 20th 2025, 8:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ایک شخص نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی مار دی۔
فائرنگ کے واقعے کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی۔
سی سی ٹی وی کے مطابق ملک علی حسنین ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل واش کرانے سروس اسٹیشن گیا، جہاں سروس اسٹیشن ملازم یونس نےاسے کچھ دیر انتظار کرنے کا کہا۔
اسی دوران ملزم نے طیش میں آکر پستول نکالا اور ملازم کو گولی ماردی ۔
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے یونس کو اسپتال منتقل کردیا گیا،جبکہ ملزم کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، کلوزسرکٹ فوٹیج کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی۔
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 6 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 6 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






