جی میل میں صارفین کی سہولت کےلیے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی کارآمدسرچ فیچر متعارف
اس اے آئی فیچر کے ذریعے صارفین کو ای میلز سرچ کرنے کا آپشن فراہم کیا جائے گا


جی میل میںصارفین کی سہولت کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیاسرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف کرادیاگیا۔
ای میلز سے بھرے ان باکس میں کسی پرانی ای میل کو ڈھونڈناکسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا،اس کے لیے گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا سرچ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا ہے کہ اس اے آئی فیچر کے ذریعے صارفین کو ای میلز سرچ کرنے کا آپشن فراہم کیا جائے گا، بلاگ پوسٹ کے مطابق most relevant سرچ فیچر کو دنیا بھر میں تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
اس فیچر کے ذریعے ان باکس میں پرانی ای میلز کو سرچ کرنا ممکن ہوگا۔
گوگل کے مطابق اگر most relevant سرچ رزلٹس فیچر آپ کو پسند نہیں تو واپس موسٹ ریسنٹ آپشن پر سوئچ کرنابھی ممکن ہوگا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی جی میل میں کئی اے آئی فیچرز متعارف کرائے جاچکے ہیں جس میں اب سرچ فیچر کا اضافہ ہو گیا ہے۔
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- a day ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- a day ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- a day ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- a day ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- a day ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 days ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago





