وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق تعلیمی ادارے 28 مارچ سے 6 اپریل تک بند رہیں گے

شائع شدہ 7 months ago پر Mar 26th 2025, 6:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب میں عید الفطر کے حوالے سے تعلیمی اداروں کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق تعلیمی ادارے عید کی تعطیلات کیلئے 28 مارچ سے بند ہوں گے۔
دوسری جانب سیکرٹری اسکولز آف پنجاب خالد وٹو نے بتایا کہ سرکاری اسکول 28 مارچ سے 6 اپریل تک بند رہیں گے جبکہ سرکاری اسکولوں میں4 اپریل کو سالانہ نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
خالد وٹو کا مزید کہنا تھا کہ 7 اپریل سے نئے تعلیمی سال کاآغاز ہوگا اور طالب علم نئی جماعتوں میں جائیں گے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- ایک دن قبل

بھارت کی پشت پناہی پر افغان طالبان نے حملہ کیا، جواب دینا مجبوری بن گیا ، وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

ہڑتال کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، آئی جی پنجاب
- 41 منٹ قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت
- 3 گھنٹے قبل

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- ایک دن قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات