کمپنی کے مطابق یہ نیا اے آئی ماڈل کوڈنگ، ریاضی اور سائنس جیسے شعبوں میں زیادہ ٹھوس کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے

شائع شدہ 5 ماہ قبل پر مارچ 26 2025، 7:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے عمل کو تیز کر دیا گیا ہے۔
گوگل کی جانب سے چند ماہ قبل جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل کو متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس کا زیادہ بہتر ورژن جیمنائی 2.5 کی شکل میں پیش کر دیا گیا ہے۔
کمپنی کے مطابق یہ نیا اے آئی ماڈل کوڈنگ، ریاضی اور سائنس جیسے شعبوں میں زیادہ ٹھوس کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ یہ اے آئی ماڈل مختلف ورژن میں دستیاب ہوگا۔
ان میں سے ایک جیمنائی 2.5 پرو ایکسپیرمنٹل ہے اور کمپنی کے مطابق یہ ایک سوچنے والا ماڈل ہے جو صارفین کے سوالات پر منطقی انداز سے ردعمل پیش کرتا ہے۔
اسی طرح یہ سوالات کا تجزیہ کرنے اور ان کے تناظر کو بیان کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

آرٹس کونسل سرگودھا میں خوب صورت ڈرامہ ’’کچی مٹی کے لوگ‘‘ پیش ،عوام کی کثیر تعدادمیں شرکت
- 2 hours ago

سابق بیوروکریٹ منصور قادر نئے الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات
- 39 minutes ago

26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب،بشری بی بی سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع
- 2 hours ago

توشہ خانہ ٹو کیس:بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 3گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل
- an hour ago

بہاولنگر میں پل پر سیلفی لیتا نوجوان درئے ستلج میں جاگرا
- 2 hours ago

طلبا کے لیے اچھی خبر،ایچ ای سی نے کامن ویلتھ اسکالر شپس کا اعلان کر دیا
- 3 minutes ago

بی ٹو بی کانفرنس: پاکستان اور چین کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تعاون کے 9 بڑے معاہدوں پر دستخط
- an hour ago

پی سی بی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا
- 20 minutes ago

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا ایک اور مشترکہ خط ،فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار
- 31 minutes ago

ترکیہ: ازمیر کے قریب پولیس اسٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق
- an hour ago

خیبرپختونخوا حکومت کی احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا ء کی منظوری
- an hour ago

مقبوضہ بیت المقدس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات