مبشر اپنے اہل خانہ کے لیے قریبی ہوٹل سے بریانی لایا تھا، بریانی کھانے کے کچھ دیر بعد عبدالہادی اور خضرہ کی حالت بگڑگئی اور وہ جاں بحق ہوگئے،پولیس


پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے 2 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق گوجرانوالہ میں تھانہ اروپ کےعلاقے عالم چوک کے قریب 2 کمسن بچے مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتتقل کر دیا ہے۔
پولیس کے مطابق تھانہ اروپ کےعلاقے میں دو بچوں کی پراسرار موت کے بعد تفتیش جاری ہے۔
پولیس نے بتایا کہ مبشر اپنے اہل خانہ کے لیے قریبی ہوٹل سے بریانی لایا تھا، بریانی کھانے کے کچھ دیر بعد عبدالہادی اور خضرہ کی حالت بگڑگئی اور وہ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے دونوں بچوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری
- 8 minutes ago

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 6 hours ago

توہین عدالت: شیخ حسینہ واجد کو 6 ماہ قید، متنازع آڈیو بیان عدالت میں مداخلت قرار
- an hour ago
باجوڑ دھماکا: اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید، 16 زخمی ،دہشت گرد گروہ ’الخوارج‘ ملوث قرار
- an hour ago

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
- 4 hours ago

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- 5 hours ago

سازش کے بغیر حکومت نہیں گرائی جا سکتی، گر گئی تو سیاست چھوڑ دوں گا" وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا
- 12 minutes ago

نیپرا کی منظوری: بجلی کے نرخوں میں کمی، یکم جولائی سے اطلاق متوقع
- 13 minutes ago

ملک میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی
- 10 minutes ago

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- 4 hours ago

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں
- 3 hours ago

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 6 hours ago