شہریوں سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکےحوالات بھجوائیں ،ڈی سی لاہور


لاہور:عید الفطر کے پہلے روزہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، جس کی وجہ سے مرغی، بکرے، گائے کے گوشت، چینی، سبزیاں، پھل اور کھانے پینے کی دیگر اشیا سب مہنگی ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں منڈیاں بند دکانداروں نے من مانیاں شروع کر دی،عید سے قبل مرغی کا ریٹ 595 لیکن 800 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
اسی طرح بکرے کا چھوٹا گوشت 1900 کی بجائے 2500سے2700 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے،جبکہ گائے کا بڑا گوشت 900 روپے کی بجائے 1300 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے،
اس کے علاوہالو دوئم 70 روپے کلو ٹماٹردوئم سے 100 روپے کلو، پیاز سوئم80روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، کیلا 300 کا درجن سیب 400 روپے کلو خربوزہ 250 روپے کلو ہورہا ہے۔
جبکہ حکومتی دعوں کے برعکس ، چینی 163 روپے کی بجائے 180 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے اتے اور جاتے ہی دکاندار من مانیاں جاری ہیں۔
جب کہ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسی رضا نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو عید کی چھٹیوں کے دوران بھی متحرک رہنے کی ہدایات کی ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ شہریوں سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکےحوالات بھجوائیں اشیاء کی زائد قیمت وصول کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

میانمار: زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2700 سے تجاوز،سینکڑوں لاپتہ
- 15 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے سلمان اکرم راجہ کی عملے سے تکرار
- 15 گھنٹے قبل

ٹنڈو الہ یار: تیز رفتار کار نہر میں جا گری ،کراچی سے آنے والے 4 دوست جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز،نوابشاہ سے کراچی منتقل
- 15 گھنٹے قبل

بہاولپور :11 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث 4 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

صدرمملکت سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، کینالز کیخلاف احتجاج کی رپورٹ پیش
- 11 گھنٹے قبل

لاہور سے جدہ جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
- 11 گھنٹے قبل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد
- 11 گھنٹے قبل

دہائیوں پر محیط بے مثال مہمان نوازی کےبعد افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل شروع
- 15 گھنٹے قبل

مفتی قوی نے عید پر راکھی ساونت کو کیا پیغام بھیجا؟
- 11 گھنٹے قبل

چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 3ہزار 162 بچوں کی کامیاب سرجری
- 15 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی کا متنازع کینال منصوبے کیخلاف کل صوبے بھر میں مشعل برادر ریلیاں نکالنے کااعلان
- 13 گھنٹے قبل