ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے انڈونیشیا کے اخبار راکیات میرڈیکا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ روس، واشنگٹن کے ممکنہ غیر دوستانہ اقدامات کا سخت جواب دینے کا ارادہ رکھتا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 7th 2021, 5:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انڈوینشین اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے روسی رہنما کا واضح طور پر کہناتھا کہ تمام سمتوں کا نتیجہ صرف برابری کی بنیاد پر مفادات کے باہمی قابل قبول توازن کی تلاش کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : عید 20 جولائی کو ہوگی ، چھ چھٹیاں ملیں گے
روس کے اعلیٰ سفارتکار نے کہا کہ ہم غری دوستانہ اقدامات کا سختی سے جواب دیں گے ۔ اگر واشنگٹن انتظامیہ واقعتاََ مستحکم اور سازگار تعلقات کی خواہاں ہے تو ہم مل کر کرنے کے لیےتیار ہیں ۔
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 5 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 6 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 6 گھنٹے قبل

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 3 گھنٹے قبل

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 6 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 5 گھنٹے قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 4 گھنٹے قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 5 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 7 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات