Advertisement
تفریح

ناموربھارتی سیاستدان اور گلوکار ہنس راج ہنس کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

ہنس راج ہنس کی اہلیہ کے انتقال پرپاکستان میں فلمی حلقوں نے ان سے  افسوس کا اظہار کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 ماہ قبل پر اپریل 3 2025، 4:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ناموربھارتی سیاستدان اور گلوکار ہنس راج ہنس کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

جالندھر:بھارت کے نامورسیاستدان اور گلوکار ہنس راج ہنس کی اہلیہ ریشم کور انتقال کرگئیں۔ 
ریشم کور دل کے عارضے میں مبتلا تھی اورجالندھر کے ایک نجی اسپتال میںزیر علاج تھیں۔
 ہنس راج ہنس کو پاکستان میں بھی مقبولیت حاصل ہیں وہ متعدد بار پاکستان کاوزٹ کرچکے ہیں،ان کی اہلیہ کے انتقال پرپاکستان میں فلمی حلقوں نے ان سے  افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 
ہدایتکار سید نور، ہدایتکار مسعود بٹ ،نغمہ نگارالطاف باجوہ، پروڈیوسر صفدر ملک،اداکار سیف علی خان اور دیگر نے ہنس راج ہنس سے دلی ہمدردی اور افسوس کیا ہے۔

Advertisement