وزیراعظم محمد شہبازشریف اورنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور عملے نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا


لندن:وزیراعظم شہبازشریف بیلا روس سے لند ن پہنچ گئے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ ہیں، خصوصی طیارہ لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف اورنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور عملے نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا جبکہ اس کے علاوہصدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار، راشد ہاشمی سیکریٹری جنرل اور چیئرمین یوتھ ونگ خرم بٹ بھی ائیر پورٹ پر موجود تھے۔
خیال رہے کہ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکاشینکو نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔
دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون 2025ء سے 2027ء کا روڈ میپ بھی پیش کیا گیا، پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ماحولیاتی تحفظ کی مفاہمتی یادداشت پرعمل درآمد کیلئے روڈ میپ بھی دیا گیا۔
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل



