لاہور:شادمان کے علاقے میں ایک دکان میں سلنڈردھماکا ہو ا ہے ، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2021, 1:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو کے مطابق عباس نامی شخص نے شادمان مارکیٹ میں LPG سلنڈر کی دکان بنا رکھی تھی۔ایل پی جی کا سلنڈر بھرتے ہوئے دھماکہ سے پھٹ گیا ، جس کے نتیجے میں دو نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں سروسزاسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔زخمیوں کی شناخت نعمان اور فیاض اسلم کے نام سے ہوئی ہے ۔
مزید تفصیل شامل کی جارہی ہیں ۔۔

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- an hour ago
ایلون مسک کا بچوں کیلئے مخصوص اور دوستانہ مواد اے آئی چیٹ متعارف کرانے کا اعلان
- 4 hours ago

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- an hour ago

پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 5 hours ago

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- an hour ago

پہلا ٹی20: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 2 hours ago

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- an hour ago

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے لیے کوڈ آف کنڈکٹٹ جاری کر دیئے
- 2 hours ago

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
- 4 hours ago

پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا
- 5 hours ago

بلوچستان ، سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
- 3 hours ago

سندھ حکومت کا نوجوانوں کے لئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات