ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جس کامرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا اور اس کی زیرزمین گہرائی 185 کلومیٹر تھی


پشاور:صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میںدوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ اور گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،اس کے علاوہ سوات اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جس کامرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا اور اس کی زیرزمین گہرائی 185 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زلرلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی خیبرپختونخوا اور صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، آئندہ ماہ قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

آزاد جموں و کشمیر کی 18 رکنی نئی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، 27 ویں ترمیم پڑھ کر آئیں، جسٹس حسن رضوی
- 3 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اور قرارداد حق خودارادیت متفقہ طور پر منظور
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- 5 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا :سیکیورٹی فورسزکی 2کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 23 دہشتگرجہنم واصل
- 18 گھنٹے قبل

بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا، ٹرمپ کی پاکستانی خدشے کی تصدیق
- 6 گھنٹے قبل

سعودی عرب امریکا سے جنگی طیارے اور جدید ٹینک سمیت 142 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا، ٹرمپ
- 6 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف کرا دیا
- 2 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آرکا قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کادورہ،اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے بھرپور خیرمقدم
- 4 گھنٹے قبل

41مخصوص نشستوں کے معاملے میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
- 4 گھنٹے قبل















