فیملی ڈرامے کی جانب بڑا قدم، تماثیل تھیٹر میں منفرد طرز کا ڈرامہ’’ چاہت ‘‘پیش
ڈرامہ ’’چاہت ‘‘میں معاشرتی برائیوں کو طنز ومزاح کے انداز میں اجاگر کیا گیا ، جبکہ سدا بہار گیتوں پر رقص نے بھی ڈرامےکو چار چاند لگائے


لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں فیملی ڈرامے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تماثیل تھیٹر میں منفرد طرز کا ڈرامہ’’ چاہت ‘‘پیش کیا گیا
جس میں معروف اداکاروں نے شرکت کی،، معاشرتی برائیوں کو اجاگر کرتے ڈرامے میں کامیڈی کے ساتھ سدا بہار گیتوں پر رقص کو دیکھنے والوں نے بھرپور پسند کیا،، ڈرامہ چاہت میں اداکار ہنی البیلا، سخاوت ناز ، نیسرہ نور ، نازلی نور، عروج خان، گڈو کمال اور دیگر شریک ہوئے۔
ٖڈرامے کی کاسٹ اور ٹیم کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے احکامات کے بعدتھیٹر میں خاصی تبدیلی آئی ہے،،ڈرامہ کے رائٹر ڈائریکٹر قیصر ثنا اللہ خان نے کہا کہ فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے۔
.webp)
ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرامے کی پسندیدگی ظاہر کرتی ہے کہ تھیٹر کو ایسے ڈراموں کی ضرورت ہے، ہم ایسے ڈرامے بناتے ہیں جو لوگ اپنی فیملی کے ساتھ دیکھ سکیں۔
ڈرامہ ’’چاہت ‘‘میں معاشرتی برائیوں کو طنز ومزاح کے انداز میں اجاگر کیا گیا ، جبکہ سدا بہار گیتوں پر رقص نے بھی ڈرامےکو چار چاند لگائے۔
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 16 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 17 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 13 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 12 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 12 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل







