قوال شیر میانداد کا امریکی شہر ورجینیا میں کامیاب شو،،قوالی کے دلدادہ افراد کی بھر پور شرکت
شیر میانداد نے ’’دم مست قلندر مست مست ‘‘،’’بھر دو جھولی‘‘ ،’تمہیں دل لگی ‘‘گایا تو کچھ پرستار وجد کی کیفیت میں مبتلا ہوگئے


ورجینیا: پاکستان کے نامورقوال شیر میانداد کا امریکی شہر ورجینیا میں کامیاب شوہوا جس میں قوالی کے دالدادہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق پرائیڈ آف پرفارمنس قوال شیر میانداد آجکل امریکا کے دورے پر ہیں ۔
گزشتہ روز امریکی ریاست ورجینیا میں شاندار شو منعقد ہوا جس میں شیر میانداد کی زبردست پرفارمنس پر شائقین قوالی نے ان پر ڈالرز برسائے۔
.webp)
شیر میانداد نے ’’دم مست قلندر مست مست ‘‘،’’بھر دو جھولی‘‘ ،’تمہیں دل لگی ‘‘گایا تو کچھ پرستار وجد کی کیفیت میں مبتلا ہوگئے۔
شیر میانداد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ماہ کے دورے میں امریکا کی مختلف ریاستوں میں شو ہونا ہیں ،جن میں ڈیلاس ،نیویارک،میامی، فلوریڈا ، اٹلانٹا اور شکاگوشامل ہیں ۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 6 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 منٹ قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل






