کراچی : سندھ کے مختلف شہروں میں دہشتگردی کے خطرات کے باعث صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں میں دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ایپکس کمیٹی اجلاس میں اعلی سیاسی، سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے، صوبائی ایپکس کمیٹی کے 26ویں اجلاس میں بین الصوبائی سرحدوں کی صورتحال اور دہشتگردی کے ممکنہ خطرات پر غور ہوگا۔
ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ نے ایپکس کمیٹی اجلاس سے قبل جائزہ اجلاس 13 جولائی کو طلب کیا ہے، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت اجلاس میں پولیس،رینجرز سمیت دیگر محکموں کے افسران شرکت کریں گے، ایپکس کمیٹی کے 25 ویں اجلاس کے فیصولوں پر عمل درآمد کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔
وزیر اعلی کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago






