آج بالائی علاقوں میں بھی درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان ہے

شائع شدہ a month ago پر May 16th 2025, 10:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو آج بھی برقرار رہے گی۔
محکمہ موسمیات نے آج بالائی علاقوں میں بھی درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
پشاور بہاولپور اور نوابشاہ میں 44،لاہور میں 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اسلام آباد 42،راولپنڈی 41 ،کوئٹہ 38 اور کراچی میں 37 ڈگری رہا، ہیٹ ویو کا سلسلہ 20 مئی تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی۔
طبی ماہرین نٰے شہریوں کو شدید گرمی میں بغیر ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔

اسرائیل کا ایران پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، جوابی کارروائی کا حکم
- 31 منٹ قبل

بنگلہ دیش میں سابق چیف الیکشن کمشنر مبینہ انتخابی دھاندلی کے الزام میں گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

ڈنمارک کے سفارتی وفد کی گرفتار شہری سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آمد
- 27 منٹ قبل

خطے میں سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے ، فریقین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں،دفتر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل

قومی ائیرلائن نے خلیج ممالک کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا
- 4 گھنٹے قبل

سندھ کے شہر دادو میں پریس کلب کے باہر فائرنگ سے 2 صحافی زخمی
- 2 منٹ قبل

پاکستان کے 3 بڑے ایئر پورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب کے معاملے میں بڑی پیشرفت
- 2 گھنٹے قبل

ایران کےبعد اسرائیلی وزیراعظم نےبھی جنگ بندی کے اعلان کی توثیق کر دی
- 2 گھنٹے قبل

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل
بھارت کی آبی جارحیت جاری، گنگا معاہدہ معطل کر کے بنگلہ دیش کا پانی روکنے کی تیاری
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ :مغربی بائی پاس کے قریب رکشہ اور بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کےسابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات