ایلیمینیٹر 2: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو95 رنز سے ہر ا کر فائنل میں جگہ بنا لی
پی ایس ایل 10 کا فائنل میچ اتوار کو لاہور قلندرز اور کوئٹہ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا


لاہور:پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو95رنز سے شکست دے ا کرفائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
اسلام آباد کی ٹیم لاہور کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 203 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 107 رنز پر اوورز میں ڈھیر ہو گئی۔
اسلام آباد کی جانب سے کپتان شاداب خان 26 اور سلمان علی آغا 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہ، رشاد حسین اور سلمان نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
اس سے قبل لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز سکور کیے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے کوشل پریرا 61 رنز بنا کر نمایاں رہے، محمد نعیم 50، عبداللہ شفیق 25، بھانوکا راجاپکشا 22، آصف علی 15، فخر زمان 12 جبکہ شکیب الحسن بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
جبکہ رشاد حسین 5 اور کپتان شاہین شاہ آفریدی 0 رن پر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹائمل ملز نے 3، سلمان ارشاد نے 2 جبکہ عماد وسیم اور جمی نیشم نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
پی ایس ایل 10 کا فائنل میچ اتوار کو لاہور قلندرز اور کوئٹہ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
دہشت گرد ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago

پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- a day ago

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 3 hours ago

ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایک اور بڑی کامیابی حاصل
- a day ago
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 3 hours ago

ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
- a day ago

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 3 hours ago
افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی
- a day ago

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 8 hours ago

جناح اسپتال میں مبینہ غفلت، مریض جان سے گیا
- a day ago
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- 8 hours ago
لاہور: اٹارنی جنرل ہاؤس ریڈ کیس، ایس پی کینٹ عہدے سے فارغ
- a day ago



