وفاقی بجٹ کی تاریخ کی تبدیلی اور تیاری کی سلسلے میں آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات پر پیش رفت نہ ہو سکی،ذرائع


اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2025-26 پیش کرنے کی ممکنہ تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے، اس سے قبل وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کی ممکنہ تاریخ 2 جون دی گئی تھی۔
ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق اب وفاقی بجٹ2 جون کی بجائے 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
اس حوالے سےذرائع وزارتِ خزانہ کا کہنا کہ وفاقی بجٹ کی تاریخ کی تبدیلی اور تیاری کی سلسلے میں آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات پر پیش رفت نہ ہو سکی، وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو فوری طلب کر لیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ معاشی ٹیم وزیراعظم کو صورتحال سے آگاہ کرے گی، آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ اہداف طے کرنے کیلئے وقت درکار ہے، آئی ایم ایف مشن دورہ پاکستان میں مذاکرات مکمل ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات سے متعلق تفصیلی سیشن ہوئے جس میں آئندہ مالی سال کے اہداف ورچوئل مذاکرات میں طے ہونے کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ بجٹ 26-2025ء کے حوالے سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

وزیر داخلہ کا غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیاکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
- 35 minutes ago

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی
- an hour ago

کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا
- 4 hours ago
صارفین کے لیے بڑی خبر،واٹس ایپ کا کوئیک ری کیپ کے نام سے نیا فیچر متعارف
- an hour ago

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- an hour ago

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈیگاری واقعے کا نوٹس
- 21 minutes ago

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 4 hours ago

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 5 hours ago

کوئٹہ: قتل کیے گئے مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا،وزیر اعلی سرفراز بگٹی
- 15 minutes ago

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
- 3 hours ago

ایوان بالا کے انتخابات میں شکست کے باوجود جاپانی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے سے انکار
- 2 hours ago

واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر "سکھ فار جسٹس "کی جانب سے بڑا اعلان
- an hour ago