کراچی : پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا ہے ، آج سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 11 2021، 1:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار تین سو روپے ہوگئی ہے ۔ دس گرام سونے کی قدر 172 روپے ہوکر 93 سات سو سات روپے ہوگئی ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور اور پشاور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر میں 8 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہے ۔

راولپنڈی:موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی
- 6 hours ago

ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب ہدف جی 20 میں شمولیت ہے، اسحاق ڈار
- 3 hours ago

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپکس میں گولڈ میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے انعامات میں ریکاڈ اضافہ
- 2 hours ago

ملک بھر میں پولیو کیسز میں اضافہ، سندھ اور خیبر پختونخوا میں 3 نئے کیسز رپورٹ
- 7 hours ago
اربعین کیلئے زائرین کو بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ
- 14 minutes ago

اسرائیلی فوج نےامدادی کشتی حنظلہ کو غزہ پہنچنے سے پہلے ہی روک دیا، سماجی کارکن اور عملہ اغواء
- 5 hours ago

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران جانی نقصانات کی رپورٹ جاری
- 3 hours ago

28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچواں اسپیل شروع،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 7 hours ago

امریکی ایئرلائن کی پرواز میں ٹیک آف کے دوران آتشزدگی،مسافروں کا ہنگامی سلائیڈز کے ذریعےانخلاء
- 4 hours ago

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرلیا
- 5 hours ago

تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ
- 7 hours ago

افریقی ملک کانگو میں ایک چرچ پر دہشتگرد حملے میں 21 افراد جاں بحق
- 38 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات