لاہور : اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ پر سر پرائز دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی شادی گزشتہ سال 16 جولائی کو ہوئی تھی ۔
سوشل میڈیا کے پلیٹ فام انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے فلک شبیر نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انھوں نے لکھا کہ آپ سب کے لیے ہمارے پاس ایک سرپرائز ہے ۔
گلوکار کی پوسٹ کے جواب میں سارہ خان نے انشااللہ لکھا ہے ۔ دونوں کا یہ تبصرہ انسٹا گرام کے مختلف پیجز پر بھی شیئر کیا جارہا ہے ۔
دوسری جانب مداحوں کی جانب سے خاصی دلچسپی کااظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر تبصروں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔
مداحوں کی جانب سے مختلف اندازے لگائے جارہے ہیں بعض صارفین کے مطابق سارہ اور فلک اپنے نئے گانے کا اعلان کریں گے ۔ کچھ لوگوں کی جانب سے یہ اندازے لگائے جارہے ہیں کہ شوبز کی یہ جوڑی اپنے بچے کے بارے میں بتائیں گے ۔

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

بنوں: امن کمیٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 20 گھنٹے قبل

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے
- 20 گھنٹے قبل

بیرون ملک جانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوریو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق
- 20 گھنٹے قبل

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

جاپان جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گا،معاہد ے پر دستخط
- 20 گھنٹے قبل

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- 16 گھنٹے قبل

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- 17 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- 14 گھنٹے قبل









.jpg&w=3840&q=75)
