پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جلد ملزموں کو گرفتار کرلیا جائے گا

شائع شدہ a year ago پر Jun 2nd 2025, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد میں تھانہ سمبل کی حدود میں ٹک ٹاکر کے قتل کی واردات ہوئی ہے ۔
اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو سیکٹر جی 13 ون میں قتل کیا گیا،نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر ثنا یوسف پر فائر کیے،فائرنگ کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گئے،لاش کو تھانہ سمبل پولیس نے تحویل میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جلد ملزموں کو گرفتار کرلیا جائے گا ۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 17 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 15 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 15 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 13 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








