عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا”ٹربو“ ریلیز کے بعد ہٹ ہوگیا
ہمسایہ ملک بھارت سے بھی شائقین موسیقی کی بڑی تعداد ان گانوں کو دیکھتے ہوئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہی ہے

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا”ٹربو“ ریلیز کے بعد ہٹ ہوگیا شاندار ویڈیو ڈائریکشن بہترین میوزک کی وجہ سے شائقین موسیقی کی توجہ حاصل کرلی .
نامور گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کی خوبصورت آواز میں ریکارڈ ہونے والے اس گانے کو میوزک چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں بے حد پذیرائی حاص ہورہی ہے جبکہ اس گانے کو دیکھنے والوں کی تعداد کڑورں تک پہنچ چکی ہے ایک کے بعد ایک گانا شائقین کوپسندآرہاہے،اب نوجوان نسل اور میوزک حلقوں کی جانب سے نامور ڈائریکٹر اور پروڈیوسر بلال لاشاری کے کام کو سراہا جارہا ہے،اس ویڈیو گانے کو صرف انسٹاگرام پر دیکھنے والوں کی تعدادایک کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے۔
باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے اپنی پسندیدگی سے نوازاہے، ہمسایہ ملک بھارت سے بھی شائقین موسیقی کی بڑی تعداد ان گانوں کو دیکھتے ہوئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہی ہے.

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 44 منٹ قبل

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 39 منٹ قبل

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
- 5 گھنٹے قبل

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 2 منٹ قبل

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 18 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل