Advertisement
علاقائی

ڈنمارک کے سفارتی وفد کی گرفتار شہری سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آمد

سفارتی وفد کی ملاقات ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کے کمرہ میں کرائی گی،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 ماہ قبل پر جون 24 2025، 2:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈنمارک کے سفارتی وفد کی گرفتار شہری سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی:ڈنمارک کے سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں منشیات برآمدگی کے مقدمے میں گرفتار شہری سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق3 رکنی سفارتی وفد اڈیالہ جیل میںقید مس روزا کونسل بلوم سے ملاقات کے لئے آیا، سفارتی وفد کی ملاقات ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کے کمرہ میں کرائی گی۔

حوالاتی مس روزا جونڈل بلوم منشیات برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار ہیں اور جیل میں بند ہیں۔

مس روزا جونڈل بلوم کے خلاف تھانہ اے این ایف اسلام آباد میں امتناع منشیات ایکٹ کی دفعہ 9 سی کے تحت مقدمہ درج ہے۔

ملاقات کے بعد ڈنمارک کا وفد واپس سفارت خانے روانہ ہو گیا، سفارتی وفد میں مس لونی،سیکورٹی آفیسر خرم اور لوکل قونصلر اعجاز صدیق شامل ہیں۔

Advertisement
دیامر :دہشتگردوں کا حملہ، گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے دو اہلکار شہید، ایک زخمی

  • 2 hours ago
بھارت کی آبی جارحیت جاری، دریائے جہلم میں بھی  پانی چھوڑ دیا

ترکیے کا اسرائیل سے مکمل تجارتی بائیکاٹ، فضائی و بحری روابط بھی معطل

ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

  • 30 minutes ago
ایشیا کپ 2025 کےلیے ٹکٹس کی آنلائن فروخت آج سے شروع

ایشیا کپ 2025 کےلیے ٹکٹس کی آنلائن فروخت آج سے شروع

  • 2 hours ago
پاکستان نے سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے غزہ کیلئے قرار داد منظور کرائی ، وزیر خارجہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریسکیو ورکرز کی حوصلہ افزائی

  • 4 hours ago
راولپنڈی: گاڑی میں دم گھٹنے کے باعث دو بچے جاں بحق ہوگئے

راولپنڈی: گاڑی میں دم گھٹنے کے باعث دو بچے جاں بحق ہوگئے

  • 2 hours ago
افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، درجنوں افراد جاں بحق،100سے زائد لاپتہ

  • 3 hours ago
اسحاق ڈار اور آرمینیائی وزیر خارجہ کے مابین  ٹیلیفونک  رابطہ، سفارتی تعلقات کے قیام پرغور

  • an hour ago
حکومت کا آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع ،وزیراعظم کا جلد اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت کا آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع ،وزیراعظم کا جلد اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ

  • 4 hours ago
وزیراعلیٰ سندھ کی 500 سے زائد کیمپ قائم کرنے اور ریسکیو انتظامات تیز کرنے کی ہدایت