پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا

شائع شدہ 2 ماہ قبل پر جون 24 2025، 2:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ کے شہر دادو میں پریس کلب کے باہر فائرنگ کرکے 2 صحافیوں کو زخمی کردیا گیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے حملہ آور نے اچانک دادو پریس کلب کے سامنے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں صحافی نیاز چانڈیو اور رفیق احمد زخمی ہوگئے۔
پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے ملزم کی شناخت محمد علی خاصخیلی کے نام سے ہوئی ہے۔
زخمی صحافیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
.webp&w=3840&q=75)
دیامر :دہشتگردوں کا حملہ، گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے دو اہلکار شہید، ایک زخمی
- 5 hours ago

ترکیے کا اسرائیل سے مکمل تجارتی بائیکاٹ، فضائی و بحری روابط بھی معطل
- 5 hours ago

ایشیا ڈیولپمنٹ بینک کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد
- 2 hours ago

بھارت کی آبی جارحیت جاری، دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا
- 5 hours ago

ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش
- 3 hours ago

ایشیا کپ 2025 کےلیے ٹکٹس کی آنلائن فروخت آج سے شروع
- 5 hours ago

اسحاق ڈار اور آرمینیائی وزیر خارجہ کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، سفارتی تعلقات کے قیام پرغور
- 4 hours ago

راولپنڈی: گاڑی میں دم گھٹنے کے باعث دو بچے جاں بحق ہوگئے
- 4 hours ago

امریکی ٹیرف کے بعد بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
- an hour ago

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز: پاکستان کا افغانستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
- 3 hours ago

وزیراعلیٰ سندھ کی 500 سے زائد کیمپ قائم کرنے اور ریسکیو انتظامات تیز کرنے کی ہدایت
- 5 hours ago

پاکستان نے سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے غزہ کیلئے قرار داد منظور کرائی ، وزیر خارجہ
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات