ماسکو: روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاورروف نے اپنے سوڈانی ہم منصب مریم المہدی کے ساتھ بات چیت کے بعد کہا ہے کہ سوڈان اپنی سرزمین پر روسی بحریہ کے اڈے کے قیام سے متعلق روس کے ساتھ معاہدے کی توثیق کرنے والا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیرخارجہ کا کہناتھاکہ ہم نے اس مسلےپر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ ان کا کہناتھاکہ اس گفتگو کےدوران واضح کیا ہے کہ روس نے توثیق کا عمل شروع کیا ہے ، اس وقت پارلیمنٹ میں چھٹیاں ہیں لہذا چھٹیاں ختم ہوجانے کے بعد ریاست ڈوما اس دستاویز پر نظر ثانی کے نظام الاوقات کی وضاحت کرے گی ۔
حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ
لاروف نے کہا ہے کہ یہ نئی ڈوما ممبر شپ کے ذریعے کیا جائگا۔ دوسری جانب سوڈانی وزیر انکشاف کیا کہ سوڈان بھی اس توثیق کےعمل کو تیار کررہا ہے ۔ ان کا کہناتھاکہ اس معاہدے کو سوڈانی پارلیمنٹ میں موجود طریقہ کار کے مطابق انجام دیا جائیگا۔
نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ
سوڈانی حکومت کی طرف سے کبھی بھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا لیکن روس نے کہا کہ اس نے اڈے کی تعمیر اور اسے چلانے کے لئے گذشتہ سال دسمبر میں سوڈان کے ساتھ 25 سالہ معاہدہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ یکم جولائی کو روصی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سوڈان کے ساتھ روسی بحریہ کے اڈے کی قیام سے متعلق معاہدہ متعارف کروایا تھا ۔ اس معاہدے کا اعلان دسمبر 2020 کے اوائل میں عوام کے سامنے کیاگیا ہے ۔ جبکہ سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر سے 2017 میں سوڈان کے بحر احمر کے ساحل پر پورٹ سوڈان میں بحری اڈے کے قیام پر بات چیت کی تھی۔

توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ایک بار پھر ملتوی
- 6 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں "فلسطین تھا اور رہے گا" کے عنوان سے تصویری نمائش کا افتتاح
- 6 گھنٹے قبل
این ٹی ڈی سی نے اہم سنگ میل حاصل کر لیا، نئے کنٹرول روم اور سکاڈا سسٹم کا افتتاح
- 13 گھنٹے قبل

رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری
- 11 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ مقدمات کے جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل
- 7 گھنٹے قبل

ابراہیم زدران چیمپینز ٹرافی میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
- 13 گھنٹے قبل

سوڈا ن : فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 46افراد جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

ابوظہبی کے ولی عہدکل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے
- 7 گھنٹے قبل

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورہ ازبکستان مکمل کرکے تاشقند سے اسلام آباد روانہ
- 10 گھنٹے قبل

حماس کا اسرائیلی تجاویز ماننے سے انکار ، مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا زراعت میں بہتری اور ترقی کیلئے اہم فیصلہ
- 15 گھنٹے قبل