لاہور : بڑی عید کی تیاری کے حوالے سے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر لاہور کے لیے اپنا پلان جاری کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا ہے کہ لاہور کی عوام کے بھرپور تعاون سے عید پر صفائی آپریشن کو کامیاب بنانے کے لیے کوشاں ہیں ، عوام سے گزراش ہے کہ آلائشوں کو ویسٹ بیگز میں ڈال کر کنٹینرز میں ڈالیں یا عملے کے حوالے کریں ۔
ایل ڈبلیو ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 119کولیکشن پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، عید کے تینوں دن کے لیے 3304پک اپس ویسٹ کولیکشن کو تیار کیا گیا ہے ، 330ایکسکیویٹرز،266ٹرالیاں، 185لوڈرز اور 1022ڈمپرز عید کے دنوں میں ویسٹ اٹھانے کے لیے تیار ہیں ۔ 119کولیکشن پوائنٹس میں 3570ٹینٹس اور 290 عید کیمپس لگائے جائیں گے۔
مزید یہ کہ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے لیے شہر کے 9ٹاؤنز میں 15لاکھ ویسٹ بیگز تقسیم کیے جائیں گے ، شہر کی صفائی اور آرائش کے لیے چونے اور فنائل کا استعمال کیا جائے گا ۔

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 6 hours ago

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 4 hours ago

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 5 hours ago

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 5 hours ago

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 3 hours ago

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- 6 hours ago

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 3 hours ago

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- an hour ago

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 hours ago

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 13 minutes ago

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 5 hours ago

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 3 hours ago