ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
بھارت میں اس فلم کی ریلیز پر تاحال پابندی عائد ہے

شائع شدہ a year ago پر Jun 27th 2025, 11:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو چکی ہے، جب کہ بھارت میں اس فلم کی ریلیز پر تاحال پابندی عائد ہے۔
22 جون کو فلم کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دکھایا گیا تھا اور ساتھ ہی فلم کے پروڈیوسرز نے اعلان کیا تھا کہ یہ فلم بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔
بعد ازاں ہانیہ عامر کی فلم میں شمولیت کے بعد فلم کے پروڈیوسرز اور خاص طور پر بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کو بھارتی فلم سازوں کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔
گزشتہ روز سندھ، پنجاب اور وفاق، تینوں پاکستانی سنسر بورڈز نے فلم کو پاکستانی سینماؤں میں نمائش کی اجازت دے دی۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 21 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 18 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








