ان کی معروف فلموں میں ہیرا اور پتھر ،میاں بیوی راضی، نئی لیلیٰ نیا مجنوں ،روشنی، مٹھی بھر چاول تھوڑی سی بے وفائی اور کھلونا شامل ہیں۔

شائع شدہ 21 days ago پر Jun 28th 2025, 2:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف رائٹر اور ڈائریکٹر اقبال رضوی انتقال کر گئے۔
اہل خانہ کے مطابق اقبال رضوی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، ان کی عمر 92 برس تھی، اقبال رضوی 60 کی دہائی میں فلم سے منسلک ہوے بطور رائیٹر ڈائریکٹر بہت سی میعاری اعلی فلمیں تخلیق کیں۔
ان کی معروف فلموں میں ہیرا اور پتھر ،میاں بیوی راضی، نئی لیلیٰ نیا مجنوں ،روشنی، مٹھی بھر چاول تھوڑی سی بے وفائی اور کھلونا شامل ہیں،اس کے علاوہ انہوں نے متعدد ٹی وی ڈرامے بھی تحریر کیے۔
ان کی نماز جنازہ آج رات ادا کی جائے گی، انہیں لاہور میں ہی سپر د خاک کیا جائے گا۔

بھارت کے لیےپاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند،نوٹم جاری
- 5 گھنٹے قبل
ہانیہ عامر کے بعد ایک اور پاکستانی اداکار کی بھارتی پنجابی فلم میں انٹری، مداح پرجوش
- 2 گھنٹے قبل

معئرکہ حق میں شاندار کامیابی،آئی ایس پی آر نے دستاویز ی فلم ریلیز کر دی
- 3 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر،بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

بالی وڈکنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی،اسپتال داخل
- ایک گھنٹہ قبل

ورلڈماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کی روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار کامیابی
- 3 گھنٹے قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست
- 3 گھنٹے قبل

سانحہ سوات ، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں محکمہ سیاحت کی کوتاہیوں کا انکشاف
- ایک گھنٹہ قبل

ہنگو: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک،ڈی پی او، ایس ایچ او زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

ایف بی آر کے نئے قوانین کے خلا ف تاجروں کی مختلف شہروں میں ہڑتال،مارکیٹیں ،کاروباری مراکز بند
- 2 منٹ قبل

وزیر خزانہ کی امریکی سیکریٹری اور تجارتی نمائندوں سے ملاقات،سرمایہ کاری میں فروغ کا عزم
- 4 گھنٹے قبل

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: نیب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر سمیت 8 مرکزی ملزمان گرفتارکو کرلیا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات