ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو بھی جنگ بندی کے خواہش مند ہیں، اور انہیں امید ہے کہ آئندہ ہفتے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی بحفاظت واپسی کا معاہدہ ممکن ہو سکتا ہے


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کریں گے، جس میں غزہ اور ایران کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق، صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں جلد جنگ بندی کی امید ظاہر کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر بامقصد بات کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو بھی جنگ بندی کے خواہش مند ہیں، اور انہیں امید ہے کہ آئندہ ہفتے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی بحفاظت واپسی کا معاہدہ ممکن ہو سکتا ہے۔
انہوں نے فلوریڈا روانگی سے قبل وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "ہم چاہتے ہیں کہ تمام یرغمالی محفوظ طریقے سے اپنے گھروں کو واپس آئیں۔ مجھے امید ہے کہ آئندہ ہفتے کسی بھی وقت یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔"

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 13 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا سے نو منتخب 8 اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا
- 13 گھنٹے قبل

اسرائیل: تیز رفتار کار فوجیوں پر چڑھ دوڑی،معتدد کی حالت تشویشناک
- 13 گھنٹے قبل

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید
- 14 گھنٹے قبل

تیسرا ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے ہرا دیا،سیریز 2-1 سے بنگال ٹائیگرز کے نام
- 12 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ پی این ایس ساہیوال گن بوٹ کی لانچنگ تقریب
- 12 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 13 گھنٹے قبل

ضم شدہ اضلاع کیلئے تعلیمی کوٹہ بحال، وزیراعظم کا اہم اعلان
- 9 گھنٹے قبل

سینیٹ :جرگے کے حکم پرمرد اور خاتون کےقتل کیخلاف قرارداد منظور
- 12 گھنٹے قبل
ریسلنگ کی دنیا کے لیجنڈ ہلک ہاگن 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

ہلک ہوگن کے انتقال پر امریکی صدر ٹرمپ کا اظہار افسوس
- 9 گھنٹے قبل

سنجیدی ڈیگاری قتل کیس: مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان دو روزہ ریمانڈ پر تحقیقاتی حکام کے حوالے
- 9 گھنٹے قبل