وزارت کے مطابق، یہ رجسٹریشن حکومتِ سعودی عرب کی ہدایات کی روشنی میں کی جا رہی ہے، تاکہ پاکستان کو دیا جانے والا حج کوٹہ حتمی اعداد و شمار کی بنیاد پر طے کیا جا سکے


آئندہ سال حج 2026 کے لیے اب تک دو لاکھ سے زائد پاکستانی شہری رجسٹریشن مکمل کر چکے ہیں۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق، رجسٹریشن کی آخری تاریخ آج ہے اور خواہش مند افراد گھر بیٹھے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ترجمان نے واضح کیا کہ ابتدائی رجسٹریشن کے لیے کسی قسم کی فیس نہیں لی جا رہی، تاہم وقت پر رجسٹریشن کروانا لازمی ہے۔ صرف وہی افراد حج 2026 کے لیے اہل تصور کیے جائیں گے جنہوں نے مقررہ وقت کے اندر رجسٹریشن مکمل کی ہو۔
رجسٹریشن کے بعد عازمین کو یہ اختیار حاصل ہو گا کہ وہ سرکاری یا نجی حج اسکیم میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔ حج سے متعلق اخراجات، رہائش، سفری سہولیات اور دیگر تفصیلات حج پالیسی کے تحت بعد میں جاری کی جائیں گی۔
وزارت کے مطابق، یہ رجسٹریشن حکومتِ سعودی عرب کی ہدایات کی روشنی میں کی جا رہی ہے، تاکہ پاکستان کو دیا جانے والا حج کوٹہ حتمی اعداد و شمار کی بنیاد پر طے کیا جا سکے۔
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- a day ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 days ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 days ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 days ago
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 9 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 days ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 days ago


