Advertisement
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز، تاریخی ریکارڈ قائم

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، جن کی مجموعی مالیت 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 10th 2025, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز، تاریخی ریکارڈ قائم

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، جن کی مجموعی مالیت 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 4 جولائی 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جن کے مطابق سرکاری ذخائر 14 ارب 50 کروڑ 22 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 1 ارب 77 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر بھی 16 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 5 ارب 52 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہو گئے۔

مجموعی طور پر ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ چکے ہیں، جو کہ پاکستان کی تاریخ میں اب تک کا سب سے بلند ترین ریکارڈ ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 6 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 11 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان