دھیرج کمار نے 1965 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور بالی وڈ کے علاوہ پنجابی اور دیگر زبانوں کی فلموں میں بھی کام کیا۔

شائع شدہ 21 hours ago پر Jul 15th 2025, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی : بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھیرج کمار گزشتہ روز سے ممبئی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے اور وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا،جہاں دوران علاج آج وہ انتقال کر گئے۔
نامور اداکاردھیرج کمار نے 1965 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور بالی وڈ کے علاوہ پنجابی اور دیگر زبانوں کی فلموں میں بھی کام کیا۔
انہوں نے 1970 سے 1984 تک 21 پنجابی فلموں میں اداکاری کی، ان کی مشہور فلموں میں راتوں کا راجہ، روٹی، کپڑا اور مکان اور دیگر شامل ہیں۔
اس کے علاوہ دھیرج کمار نے چھوٹے پردے پر بھی کام کیا اور کئی ڈراموں میں اہم کردار ادا کیے، اس کے علاوہ اپنی پروڈکشن کمپنی بھی بنائی۔

ڈی آئی خان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
- 4 گھنٹے قبل

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 43 منٹ قبل
لکی مروت ، پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی گئی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

ایرانی جوہری تنصیبات مکمل تباہ ہونے کے بعد اب بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، ٹرمپ
- 6 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
- 3 گھنٹے قبل

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- 14 منٹ قبل

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز،قومی ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکہ روانہ
- 5 گھنٹے قبل

40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران جا کر غائب ہو گئے،وزیر مذہبی امور کا انکشاف
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات