فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ قومی یک جہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی پر بنائی ہے، فلم میں ہر طرح کا مصالحہ شامل کیا گیا ہے،پروڈیوسر

شائع شدہ a year ago پر Jul 16th 2025, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک : فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب ‘‘پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی، بلوچستان کے علاقے گڈانی میں فلم کے آخری سپیل کا آغاز ہوگیا۔
فلم کے ہدایتکار شہزاد رفیق نے گڈانی کے علاقے میں فلم کے گانے کے شارٹس ڈی او پی عادل عسکری سے عکسبند کروائے۔
فلم کے ہیرو عادی خان اور زارا حیات پر گانا پکچرائز کیا گیاجبکہ پروڈیوسر صفدر ملک نے کہا کہ فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ قومی یک جہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی پر بنائی ہے، فلم میں ہر طرح کا مصالحہ شامل کیا گیا ہے۔
شہزاد رفیق نے فلم کی کاسٹ سے بہترین کام لیا ہے، فلم پاکستان کے یوم آزادی چودہ اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



