Advertisement
تفریح

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا،محمود بھٹی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 16th 2025, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود  بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا

ویب ڈیسک :بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود  بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ملنے والی فرانسیسی خاتون اہلیہ نہیں،صرف دوست ہے۔

 محمود بھٹی نے کہا کہ فرانس کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانہ میں ہونے والی تقریب میں ملنے والی فرانسیسی خاتون دوست ہے،میری اہلیہ نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چند منفی عناصر میرے خلاف مہم چلائے ہوئے ہیں، اس فرانسیسی خاتون سے تعلق صرف دوستی کی حد تک ہے۔ 

اپنے بیان میں مزید کہا کہ ملک کی فیشن انڈسٹری روشن ہے نوجوانوں کا اس طرف آنا خوش آئند ہے، حکومت سے گزارش کرتا ہوں وہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کریں اور انہیں آگے آنے میں مدد دیں۔

خیال رہے کہ چند روز قبل محمود بھٹی  اور فرانسیسی خاتون کے درمیان ہونے والی ملاقات کو لے کر فیشن ڈیزائنر کے متعلق مختلف قسم کے بیانات اور افواہیں سر گرم تھیں تا ہم انہوں نے آج وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے معاملہ واضح کر دیا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
Advertisement