گوجرہ میں پیدا ہونے والے اختر حسین نے پاکستانی سٹیج اور فلم میں البیلا کے نام سے شہرت پائی

نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔
1941ء میں گوجرہ میں پیدا ہونے والے اختر حسین نے پاکستانی سٹیج اور فلم میں البیلا کے نام سے شہرت پائی، البیلا نے اپنے کیرئیر کا آغاز 70 کی دہائی میں لاہور سے کیا، انہوں نے پہلے سٹیج اور پھر فلم میں اداکاری شروع کی اور ٹی وی پر انہوں نے پنجابی زبان کے کھیل "اک سی بادشاہ" میں اکبراعظم کا کردار کیا۔
یہ کھیل مغل دور کی مشہور کہانی انارکلی کی پیروڈی تھا، ڈرامے میں البیلا کا کردار بہت سراہا گیا، ڈرامے میں شہزادہ سلیم کا کردار امان اللہ نے ادا کیا تھا، اس ڈرامے کے بعد ان کی جوڑی نے پھر سٹیج ڈراموں میں بھی بہت مقبولیت حاصل کی۔
البیلا نے لاتعداد تھیٹر ڈراموں میں کام کیا، ان کا شمار لاہور کے کمرشل تھیٹر کے مقبول ترین اداکاروں میں ہوتا تھا، البیلا نے 200 سے زیادہ فلموں میں بھی کام کیا، فلم ’’ وارداتیا‘‘ واحد فلم ہے جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
البیلا 17 جولائی 2004ء کو لاہور میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے تھے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago




