صارفین کے لیے بڑی خبر،واٹس ایپ کا کوئیک ری کیپ کے نام سے نیا فیچر متعارف
صارفین کو چیٹس کے میسجز سمری کی صورت میں ملیں گے۔یہ فیچر فی الحال آزمائشی طور پر صرف اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔

ویب ڈیسک: پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی مقبول ترین سوشل میٖڈیا ایپلیکیشن واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے میسج سمریز کے نام سے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس کی مدد سے صارفین ان ریڈپیغامات کو وقت ضائع کیے بغیر پڑھ سکیں گے۔
اس فیچر کو کوئیک ری کیپ کا نام دیا گیا ہے۔ جس کے ذریعے صارفین کو چیٹس کے میسجز سمری کی صورت میں ملیں گے۔یہ فیچر فی الحال آزمائشی طور پر صرف اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔
یہ فیچر استعمال کرنے کے لیے صارفین چیٹس کو منتخب کر کے مینیو پر جاکر کلک کریں گےجہاں کوئیک ری کیپ آپشن نظر آئے گا۔ یہ آپشن منتخب کرتے ہی ان ریڈ میسجز کی سمری سامنے آجائے گی۔

ڈھاکا میں فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق
- 3 hours ago

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے 6، اپوزیشن کے 5 امیدوار کامیاب
- an hour ago

کرکٹرعماد وسیم اور اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان ازدواجی مسائل ،سوشل میڈیا پرمختلف افواہیں سرگرم
- 4 hours ago

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 14 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 41 minutes ago

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 31 minutes ago

کوئٹہ : سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،3 خارجی دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
- 3 hours ago

عالمی بینک کی پاکستان کو صنعتوں میں توانائی بچت اور کاربن کمی کی تجاویز
- 3 hours ago

امریکی صد رٹرمپ کا متحدہ عرب امارت میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان
- an hour ago

سربراہ سعودی بحریہ محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
- 4 hours ago

پنجاب اسمبلی: سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب
- 3 hours ago

کراچی : پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنیوالا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار
- 4 hours ago