ممبئی : بھارت کی معروف اور سینئراداکارہ سریکھا سیکری دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم ، تھیٹر اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارسریکھا سیکری کی عمر 75 برس تھی ۔ اداکارہ کے ایجنٹ ویویک سندھوانی نے موت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سریکھا سیکری کودوسری بار برین اسٹروک (دماغی فالج ) ہوا تھا جس کے باعث انہیں پیچیدگیوں کا سامنا تھا۔تاہم آج صبح ان کو دل کادورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا ۔ ان کے اہل خانہ دیکھ بھال کے لیے موجود تھے ۔
مزید پڑھیں : روسی طیارہ سائبیریاکے شہر ٹومسک میں لاپتہ ہو گیا
ادکارہ کو گذشتہ سال ستمبر میں بھی برین اسٹروک ہوا تھا تاہم طبیعیت بہتری پر کچھ دن بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔
تین بار نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والی اداکارہ سریکھا سرکری نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم قصہ ایک کرسی کا 1978ء سے کیا تھا۔فلم تمس ، میمو ، زبیدہ ،بدھائی ہو اور ڈرامہ سوپ سیریز "بالی کا ودھو " میں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ا نہیں آخری بار زویا اختر کی مختصر فلم ’’ گھوسٹ اسٹوریز ‘‘ میں دیکھا گیا تھا جس کا پریمئر نیٹ فلکس پر ہوا تھا۔ اداکارہ کے پسماندگان میں ایک بیٹا راہول سیکری ہے۔

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- 13 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- ایک گھنٹہ قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 11 گھنٹے قبل

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 12 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 12 گھنٹے قبل