دبئی : آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2021, 8:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے، پاکستان کے گروپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان بھی شامل ہیں۔
آئی سی سی کے میگا ایونٹ کےگروپ ون میں انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں ۔دونوں گروپس میں دو دو کوالیفائر ٹیموں کو بھی شامل کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچز 17 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔

عالمی میڈیا کے بعد فرانس نے بھارتی رافیل تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
- 12 گھنٹے قبل

گزشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے فاش غلطی کی جس کا خمیازہ اس کو بھگتنا ہو گا،وزیر اعظم
- 13 گھنٹے قبل

لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
- 32 منٹ قبل

پاکستان کسی بھی جوابی کارروائی کا حق اپنی مرضی اور وقت پر محفوظ رکھتا ہے، پاکستانی سفیر
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی کے نامور کھلاڑی راؤ سلیم ناظم انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ نے اسلامو فوبیا کے خلاف میگوئل آنخیل موراتینوس کو خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا
- 4 منٹ قبل

گجرات کے علاقے ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں بھارٹی ڈرون گرکر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

والٹن اولڈ ایئرپورٹ کے قریب تین دھماکے سنے گئے، سیکورٹی ہائی الرٹ
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آچکا،معصوم شہریوں کے خون کا حساب لیا جائے گا،ترجمان پاک فوج
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت آغاز
- 36 منٹ قبل

ویٹیکن سٹی، پہلے روزکیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا انتخاب نہ ہوسکا
- ایک گھنٹہ قبل

پاک بھارت کشیدگی ،لاہور، کراچی اور سیالکوٹ کے ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات