کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں تقسیم کرکے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، پی سی بی


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025 کا اعلان کر دیا۔
سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے اور تمام کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگز کی نمبر ون بولر سعدیہ اقبال کو کیٹیگری ’اے‘ میں شامل کیا گیا ہے، ان کے ساتھ فاطمہ ثنا، منیبہ علی اور سدرہ امین بھی کیٹیگری اےکا حصہ ہیں۔
🚨 Pakistan women’s central contracts for the 2025-26 season announced
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 6, 2025
A total of 20 players have been awarded enhanced contracts for the new cycle 📝
Read more: https://t.co/zVONmNbpcb#BackOurGirls pic.twitter.com/eE0x3GA1sC
کیٹگری ’ بی‘ میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ اور نشرا سندھو کو شامل کیا گیا ہے جبکہ کیٹیگری ’ سی‘ کا واحد کنٹریکٹ رمین شمیم کو دیا گیا ہے۔ کیٹیگری ’ڈی ‘ میں 10 کھلاڑی شامل ہیںجو کہ گل فیروزہ، نجیہ علوی، ناتالیہ پرویز، عمائمہ سہیل، صدف شمس، سدرہ نواز، عروب شاہ، طوبیٰ حسن، ام ہانی اور وحیدہ اختر ہیں۔
پی سی بی نے اس بار ابھرتی ہوئی خواتین کرکٹرز کے لیے ’ ایمرجنگ کیٹگری‘ بھی متعارف کرائی ہے جس میں نوجوان کھلاڑی ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار کو کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔

ضلع کرک : فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے 4 اہلکار شہید
- 3 hours ago

حماس کا غزہ میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان
- 5 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر مملکت بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کا سلسلہ جاری،انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
- 3 hours ago

رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے
- 5 hours ago

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نالوں میں طغیانی،مختلف علاقے زیر آب
- 4 hours ago

خیبرپختونخوا کے ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
- 5 hours ago

گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی کی خبریں زیر گردش، دلہا کون؟
- 42 minutes ago
بھارتی فوج کا بٹالین سطح پر ڈرونز کو مستقل ہتھیار بنانے کا فیصلہ
- 4 hours ago

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کر گئے
- 24 minutes ago

امریکا کا روس سے تیل اور گیس خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
- 5 hours ago

آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے کرشہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے، خواجہ آصف
- 5 hours ago